EducationIslamiat (AKUEB

MCQs Related to Belief in Angels

Given below is a Quiz to assess your knowledge related to the Belief in Angels in Islam.  A link has been provided at the end of the multiple-choice questions (MCQs) to tally your responses with an answer key.  

Choose the right option!                                                                       درست جواب کا انتخاب کریں۔

قبر میں سوال اور جواب کرنے والے فرشتوں کی تعداد ہوگی ۔1
دو۱
چارب
تینج
پانچد
قبر میں سوال کرنے والے فرشتوں کے نام ہیں2
منکر نکیرا
کراماََ کاتبین ۰ب
کاملینج
 مقربیند
سب سے مقرب فرشتے کا نام لکھئے ۔3
حضرت جبرائیلا
حضرت میکائیلب
حضرت اسرافیلج
حضرت عزرائیلد
انبیاء کرام کے پاس وحی لانے والے فرشتے کا نام بتائے4
حضرت اسرافیلا
حضرت جبرائیلب
حضرت عزرائیلج
حضرت میکائیلد

 

حضرت میکائیل علیہ السلام کے سپرد کیا کام تھا5
روح قبض کرناا
بارش برساناب
وحی پہنچاناج
 صور پھونکناد
حضرت اسرافیل علیہ السلام کے سپرد کیا کام ہے6
صور پھونکنا۱
بارش برسانا ۰ب
وحی پہنچاناج
روح قبض کرناد
حضرت عزرائیل علیہ السلام کے سپرد کیا کام ہے7
روح قبض کرناا
بارش برساناب
صور پھونکناج
 وحی پہنچاناد
روح الامین کن کو کہا جاتا ہے8
حضرت عزرائیل۱
حضرت جبرائیلب
حضرت اسرافیلج
حضرت میکائیلد
ملک الموت کس فرشتے کو کہتے ہیں9
حضرت عزرائیلا
حضرت اسرافیلب
حضرت جبرائیلج
حضرت میکائیلد
فرشتے اللہ کی مخلوق ہیں10
خاکی۱
ناریب
نوریج
آبید
اللہ تعلی نے جنات کو پیدا کیا ہے11
خاک۱
نورب
نارج
آبد

To tally your responses with the answer key, click here

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button

You cannot copy content of this page